یوم دفاع کے حوالے سے نور جہاں کے ملی نغمات پر مبنی پروگرام کی تیاری

جمعرات 3 ستمبر 2015 12:18

یوم دفاع کے حوالے سے نور جہاں کے ملی نغمات پر مبنی پروگرام کی تیاری

لاہور ۔3 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) ریڈیو پاکستان لاہور کی پروڈیوسر فوزیہ سلطانہ یوم دفاع کے حوالے سے ملکہ ترنم نور جہاں کے ملی نغمات پر مبنی پروگرام تیار کر رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

اس پروگرام کا نام "میرے نغمے تمہارے لیے ہیں" رکھا گیا ہے جبکہ اسے موسیقار غلام حیدر خان نے لکھا ہے ۔سکرپٹ میں نورجہاں کے ملی ترانوں کا ذکر کیا گیا ہے ۔یہ پروگرام 6ستمبر کی خصوصی نشریات میں آن ائیر کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :