شاہ رخ خان کا بیٹی کیلئے دل کو چھو لینے والا پیغام

جمعرات 3 ستمبر 2015 15:14

شاہ رخ خان کا بیٹی کیلئے دل کو چھو لینے والا پیغام

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء)بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان جو بچوں کے ساتھ محبت کے لئے خاصی شہر ت رکھتے ہیں۔ جب بات ہوانکے اپنے بچوں کی تو ہر کوئی اس بارے میں جاننے کے لئے بے چین ہو تا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے اداکار کے تین بچے آریان،سہانااور ابرام ہیں جن کے لئے وہ اکثر اوقات سماجی رابطے کی سائٹس پر پیغامات شیئر کرتے رہتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان کی طرف سے بدھ کی رات سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹرپر بیٹی سہانا کے لئے دل کو چھو لینے والا ایک پیغام بھیجاگیا۔انھوں نے اپنے پیغام میں بیٹی کی تصویر کے ساتھ پیار بھرے الفاظ بھی شیئر کیے۔رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اپنی پوسٹس میں بیٹے ابرام کیلئے سب سے زیادہ پیغامات شیئر کرتے ہیں