انجلینا جولی کی عریاں تصاویر لندن میں سر عام فروخت ہونے لگیں

جمعرات 3 ستمبر 2015 15:20

انجلینا جولی کی عریاں تصاویر لندن میں سر عام فروخت ہونے لگیں

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ہدایت کارہ انجلیناجولی کی عریاں تصاویر سرعام لندن میں فروخت ہونے لگیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق انجلینا جولی کی نایاب تصاویر کا یہ سیٹ لندن میں واقع زیبرا ون آرٹ گیلری میں فروخت کے لئے رکھا گیا ہے۔کونٹیکٹ میوزک کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی یہ تصاویر معروف فوٹوگرافر کیٹ گارنر نے 1995ء میں کھینچی تھیں جب اینجلینا کی عمر محض بیس برس تھی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کی ان نایاب تصاویر کی قیمت 1800پونڈ مقرر کی گئی ہے