یو ایس اوپن : رافیل نڈال نے ارجنٹائن کے ڈیگو سشوارٹز مین کو شکست دے کر 23میچوں میں سے 22 جیتنے کا اپنا ریکار توڑنے کے ساتھ تیسرے راؤنڈ میں بھی کوالیفائی کرلیا

میں خود کو خوش قسمت محسوس کرتا ہوں کہ مجھے اتنی اہم کامیابی ملی ، رافیل نڈال

جمعرات 3 ستمبر 2015 17:25

یو ایس اوپن : رافیل نڈال نے ارجنٹائن کے ڈیگو سشوارٹز مین کو شکست دے کر ..

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) یو ایس اوپن میں رافیل نڈال نے ارجنٹائن کے ڈیگو سشوارٹز مین کو 7-5,6-3,7-6 سے شکست دے کر 23میچوں میں سے بائیس جیتنے کا اپنا امریکی اوپن ریکارڈ ب بنانے کے ساتھ تیسرے راؤنڈ میں بھی کوالیفائی کرلیا آٹھویں نمبر کے کھلاڑی نڈال 2010ء اور 2013ء کے چیمپئن دوسرے اور تیسرے سیٹس میں بریک ڈاؤن سے واپس آئے ، نڈال جنہوں نے 2012ء اور2014ء میں انجری کے باعث امریکی اوپن مس کیا تھا ، کا کہنا ہے کہ میں خود کو خوش قسمت محسوس کرتا ہوں کہ مجھے اتنی اہم کامیابی ملی ۔

(جاری ہے)

نڈال نے پہلے سیٹ میں 5-2 ، دوسرے میں 3-2 اور تیسرے میں3-2سے برتری حاصل کی ۔