ٹڈاپ کی برآمدات بڑھانے کیلئے روپے کی قدرمیں10 فیصدکمی کرنے کی تجویز ،پاکستان اکانومی واچ کی بھرپور مزمت
نوٹ چھاپنے کو مسائل کا حل بتانے والے گمراہ ہیں،برامدت میں ناکامی کی سزا عوام کو نہیں ایکسپورٹ مینیجرز کو دی جائے، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل کا بیان
جمعرات 3 ستمبر 2015 18:25
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کی جانب سے برامدات بڑھانے کیلئے روپے کی قدر میں دس فیصد کمی کی تجویز کی بھرپور مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برامدات میں ناکامی کے ذمہ دار ایکسپورٹ مینیجر ہیں اسلئے سزا بھی انھیں دی جائے اور عوام کو قربانی کا بکرا نہیں بنایا جائے۔
حکومتی آمدنی بڑھانے کیلئے نتیجہ خیز اقدامات کے بجائے نوٹ چھاپنے کے مشورے سے بھی ٹڈاپ کے ارباب اختیار کی ذہنی حالت کا پتہ چلتا ہے کیونکہ اس سے ملک افراط زر کے سیلاب میں ڈوب جائے گا۔ جمعرا ت کو یہاں سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس میں ٹڈاپ کے سربراہ نے روپے کی قدر کم کرنے اور نوٹ چھاپنے کی رائے دے کر ملکی مفادات پر کاری ضرب لگائی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.