ٹڈاپ نے برآمدات بڑھانے کیلئے روپیہ دس فیصد ڈی ویلیو کرنے کی تجویز دیدی
نوٹ چھاپنے کو مسائل کا حل بتانے والے گمراہ ہیں، تجویز کی بھرپور مزمت،برآمدت میں ناکامی کی سزا عوام کو نہیں ایکسپورٹ مینیجرز کو دی جائے؛پاکستان اکانومی واچ
جمعرات 3 ستمبر 2015 19:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کی جانب سے برامدات بڑھانے کیلئے روپے کی قدر میں دس فیصد کمی کی تجویز کی بھرپور مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برامدات میں ناکامی کے ذمہ دار ایکسپورٹ مینیجر ہیں اسلئے سزا بھی انھیں دی جائے اور عوام کو قربانی کا بکرا نہیں بنایا جائے۔
حکومتی آمدنی بڑھانے کیلئے نتیجہ خیز اقدامات کے بجائے نوٹ چھاپنے کے مشورے سے بھی ٹڈاپ کے ارباب اختیار کی ذہنی حالت کا پتہ چلتا ہے کیونکہ اس سے ملک افراط زر کے سیلاب میں ڈوب جائے گا۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس میں ٹڈاپ کے سربراہ نے روپے کی قدر کم کرنے اور نوٹ چھاپنے کی رائے دے کر ملکی مفادات پر کاری ضرب لگائی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.