بھارت میں کالی ماں سمجھی جانے عجیب وغریب بچی کی پیدائش

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 3 ستمبر 2015 19:38

بھارت میں کالی ماں سمجھی جانے عجیب وغریب بچی کی پیدائش

کانپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3ستمبر۔2015ء)بھارت کے شہر کانپور کے ایک گاؤں بلرام پور میں ایسی عجیب وغریب بچی پیدا ہوئی تھی جس کا چہرا سیاہ اور باقی جسم عام بچوں کی طرح تھا۔ ویب سائٹس کے مطابق یہ بچی پیدائش کے بعد آدھے گھنٹے تک زندہ رہی۔

(جاری ہے)

اس کے مرنے پر بہت سے لوگ اس کا چہرہ دیکھنے کے لیے جمع ہوگئے۔ کافی دیر بعد اس بچی کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ بہت سی ویب سائٹس پر وائرل اس بچی کی تصاویر کے بارے میں کچھ ویب سائٹس کا یہ دعویٰ بھی ہے کہ ایسی کوئی بچی پیدا نہیں ہوئی بلکہ یہ تصاویر فوٹو شاپ میں بنی ہیں۔