اسلام آ باد، سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ کی کارروائی،50 لا کھ روپے بھتہ ما نگنے والا3 رکنی گر وہ گرفتار
شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور مجر مان کے خلاف بر وقت کا رروائی کرکے انہیں گرفتار کرنے والے پولیس افسران و جو انو ں کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی، ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی
جمعرات 3 ستمبر 2015 21:15
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) اسلام آ باد پولیس کے سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ( ایس آئی یو ) نے شہری سے 50 لا کھ روپے بھتہ ما نگنے والے تین رکنی گر وہ کو سر غنہ سمیت گرفتار کرلیا ،ملزمان بھتہ نہ دینے کی صورت میں مدعی مقدمہ کو سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دے رہے تھے، ایس آئی یونے ایک اور کا رروائی کے دوران سیکٹر I-8/3 میں فحش سی ڈیز فروخت کر نے اور کر ائے پر دینے والے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے بھا ری تعداد میں فحش سی ڈیز بر آمدکر لی، ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور مجر مان کے خلاف بر وقت کا رروائی کرکے انہیں گرفتار کرنے والے پولیس افسران و جو انو ں کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔
تفصیلا ت کے مطا بق جمعرات کو تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس کو انیس الر حمان سکنہ سیکٹر I-8/3اسلام آ باد نے درخواست دی کہ اس کو نا معلو م شخص فون پر کا ل کر کے 50لا کھ روپے تا وان ما نگ رہا ہے اور تا وان نہ دینے صورت میں سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دے رہا ہے۔(جاری ہے)
جس پر مقامی پولیس نے مقدمہ نمبر 325/15مو ر خہ2-9-15بجر م 25 -ڈی ٹیلی گر اف ایکٹ، 506ت پ تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا درج کر کے تفتیش مقدمہ عمل میں لا ئی۔
مقدمہ کی سنگین نو عیت کے پیش نظر ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے ایس پی انو سٹی گیشن کیپٹن) ر( محمد الیا س کو ملزمان کی گرفتار ی کا ٹا سک دیا ۔ جنہو ں نے ڈی ایس پی بشیر احمد نو ن ،محمد اعظم سب انسپکٹر ، محمد عظیم ، محمد اکر م رانجھا اے ایس آئیز اورملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی ۔ پولیس ٹیم نے تکنیکی بنیا دوں پر تفتیش مقدمہ عمل میں لا تے ہو ئے ملزمان کو ٹر یس کیا اور شواہد کی بنا ء پر اس وقوعہ میں ملو ث ملزمان سہیل احمد ولد حیدر سکنہ بیلا نو ر شاہ تھا نہ صدر تحصیل و ضلع مظفر آ با د ،( مر کز ی ملزم)محمد شہزاد ولد محمد شفیق سکنہ مکان نمبر 610گلی نمبر 09سیکٹر I-8/3اسلام آ باد مستقل رہا ئشی با نڈی شاہدرہ مظفر آ باد اور امتیا ز شاہ ولد ریا ض شاہ تحصیل و ضلع خو شاب کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے مدعی مقدمہ انیس الر حمان کو24گھنٹے تک بھتہ کی رقم کا مطا لبہ کیا نہ دینے پر اسے سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دیں ۔ جن کو سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ کی پویس ٹیم نے ٹر یس کر کے گرفتار کرلیا گیا ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ SIUپولیس ٹیم کو ذرائع سے اطلا ع مو صول ہو ئی کی تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا سنگم ما ر کیٹ سیکٹر I-8/3شیراز نا می شخص فحش سی ڈیز فروخت کر تا ہے اور کر ائے پر دیتا ہے اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے اس اطلا ع پر پولیس ٹیم نے کا رروائی کر تے ہو ئے ملزم شیراز احمد قوم جدون سکنہ گلی نمبر 9گا ر ڈ ٹا ؤن نز د ضیا ء مسجد تحصیل وضلع اسلام آ باد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے بھا ری تعدادمیں فحش سی ڈی ایز بر آمد کرلیں۔ ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ کی پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان اس اچھی کا رکر دگی پر تعریفی اسنا د اورنقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ پولیس ٹیم میں شامل افسرا ن و جو انو ں کو آئی جی اسلام آ باد سے خصوصی انعاما ت کی سفارش کی جا ئے گی ۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ایت کی ہے کہ وہ شہر بھر میں فحش سی ڈیز اور غیر اخلا قی سر گرمیو ں میں ملو ث عنا صر کے خلاف کا رروائی کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے تا کہ نئی نسل کو ایسے جر ائم سے بچا یا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.