افغان علماء کی کابل میں منعقد ہ مذہبی کانفرنس میں مولانا طاہر اشرفی کی شرکت کی مخالفت
جمعرات 3 ستمبر 2015 22:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) افغانستان کے علماء نے کابل میں منعقد ہونے والی مذہبی کانفرنس میں پاکستان علماء کونسل کے چیف مولانا طاہر اشرفی کی شرکت کی مخالفت کردی ہے۔افغان نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان علماء نے اس حوالے سے افغان وزارت خارجہ کو ایک مراسلہ بھی لکھا ہے جس انہیں علماء کونسل کے فیصلے سے آگاہ کیا گیاہے۔
افغان علماء نے مولانا کو کانفرنس میں شرکت سے روکنے کے لیے مراسلے میں ان کے کمزور کردار کا حوالہ دیا ہے۔مراسلے میں مولانا کو افغانستان میں عسکری کارروائیوں کی حمایت کرنے پر مخالفت کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 2013ء میں مولانا طاہر اشرفی نے اپنے ایک متنازع بیان میں کہا تھا کہ افغانستان، فلسطین اور کشمیر میں خود کش دھماکوں کی اجازت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.