کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے ریپ کیسز کی وجہ سنی لیون کوقراردیدیا
جمعہ 4 ستمبر 2015 11:49
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے سنیئر رہنماء نے سنی لیون کے ایک اشتہار کو ہندوستان میں ریپ کیسز میں اضافے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی پوری میں ایک جلسے سے خطاب میں سی پی آئی رہنماء اتل کمار انجان نے 34 سالہ سنی لیون پر نہ صرف ریپ کیسز میں اضافے بلکہ ملک میں پورن کو فروغ دینے کا الزام بھی عائد کیا۔
کمیونسٹ رہنماء کا کہنا تھا ٹیلیویژن پر سنی لیون کا ایک اشتہار آپ لوگوں نے دیکھا ؟ اس مانع حمل پراڈکٹ کا اشتہار صبح شام چلایا جاتا ہے جو کہ انتہائی گندا اور خوفناک ہے جو اخلاقی معیار کو تباہ کرکے رکھ دیتا ہے۔ان کے بقول اگر اس طرح کے اشتہارات ملکی چینیلز اور اخبارات پر نشر ہوں گے تو ریپ کے واقعات میں یقیناً اضافہ ہوگا، اسے روکے جانے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.