ادبی تنظیم سخنور کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مشاعرے منعقد کیا جائے گا

جمعہ 4 ستمبر 2015 16:55

اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) ادبی تنظیم سخنور کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مشاعرے منعقد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

1965 ء کی جنگ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مشاعرہ 6 ستمبر کو راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا۔ جس کی صدارت سید عارف کریں گے اور مہمان خصوصی ایئر مارشل ریٹائرڈ مسعود اختر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :