جاپان میں بلی کو مل گیا بہت بڑا عہدہ
فیضان ہاشمی جمعہ 4 ستمبر 2015 17:08
جاپان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4ستمبر2015ء)جاپان کے دیہاتی ریلوے اسٹیشن پر ایک بلی کو سٹیشن ماسٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔یہ نئی بلی مشہور زمانہ سٹیشن ماسٹر بلی ٹاما کی جگہ لے گی۔ جاپان کے کاشی ریلوے اسٹیشن پر نی ٹاما بلی نے اسٹیشن ماسٹر کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔ مرحومہ اسٹیشن ماسٹر ٹاما کی وجہ سے جاپان کے کاشی ریلوے اسٹیشن کو خسارے سے نکلنے میں بڑی مدد ملی۔
لوگ اس بلی کو بطور اسٹیشن ماسٹر دیکھنے کے لیے خاص طور پر ریلوے سے سفر کرتے۔ٹاما بلی نے واکایاما الیکٹرک ریلوے کے کاشی اسٹیشن پر 8 سال بطور اسٹیشن ماسٹر کے فرائض سر انجام دئیے۔اس سال جون میں 16 سال کی عمر میں ٹاما بلی اس دنیا کو چھوڑ گئی۔ اس کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تھی۔ٹاما کے مرنے کے بعد 50 دن کا روایتی سوگ منایا گیا جس کے بعد اب نئی اسٹیشن ماسٹر کو نامزد کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.