لاہور : آخر سچ نکل ہی گیا، پنجاب کے سینئیر وزیر اشفاق سرور نے کرپشن کی حمایت کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 ستمبر 2015 17:25

لاہور : آخر سچ نکل ہی گیا، پنجاب کے سینئیر وزیر اشفاق سرور نے کرپشن کی ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 ستمبر 2015 ء) : آخر سچ زبان سے نکل ہی گیا . پنجاب کے سینئیر وزیر اشفاق سرور سے میڈیا ٹاک کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ کیا کرپشن کے خلاف پنجاب حکومت کارروائی کر رہی ہے جس پر اشفاق سرور کا کہنا تھا کہ کرپشن ہر سطح پر ہونی چاہئیے ہم اسے سپورٹ کریں گے.

متعلقہ عنوان :