امریکی حکومت نے 2014 ء میں دفاع پر 610 ارب ڈالر ،بھارت 50 ارب ڈالر، پاکستان نے 700 ارب روپے خرچ کئے؛رپورٹ
جمعہ 4 ستمبر 2015 19:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) امریکی حکومت نے گزشتہ سال دفاعی اخراجات میں 56 فیصد اضافہ کرتے ہوئے 610 ارب ڈالر خرچ کئے جبکہ بھارت نے 50 ارب ڈالر اور پاکستان 700 ارب روپے خرچ کئے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی جریدے کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ نے 2014 ء میں دفاع پر 610 ارب ڈالر خرچ کئے‘ جبکہ چیننے 362 فیصد اضافے کے ساتھ 216 ارب ڈالر‘ روس نے 170 فیصد اضافے کے ساتھ 83 ارب ڈالر ‘ سعودی عرب نے 133 فیصد اضافے کے ساتھ 81 ارب ڈالر‘ فرانس نے ایک فیصد اضافے کے ساتھ 62 ارب ڈالر‘ برطانیہ نے سترہ فیصد اضافے کے ساتھ 60 ارب ڈالر ‘ بھارت 50 ارب ڈالر اور جرمنی نے تین فیصد کمی کرتے ہوئے 46 ارب ڈالر کی کثیر رقم دفاع پر خرچ کی۔
اسی طرح ترکی کے 2014 ء میں 22.6 ارب ڈالر اور یونان نے 5.3 ارب ڈالر خرچ کئے پاکستان نے 2014 ء میں دفاع 700 ارب روپے خرچ کئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.