کراچی کے نجی اسکولوں میں غیر اخلاقی نصاب کی تدریس کا انکشاف

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 ستمبر 2015 20:34

کراچی کے نجی اسکولوں میں غیر اخلاقی نصاب کی تدریس کا انکشاف
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 ستمبر 2015 ء) کراچی کے نجی اسکولوں میں غیر اخلاقی نصاب کی تدریس کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ کراچی کے متعددنجی اسکولوں میں غیر اخلاقی نصاب کی تدریس کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

نجی اسکولوں میں ساتویں جماعت کے بچوں کو رومانوی ناول پڑھایا جارہا ہے جس میں قابل اعتراض اور اخلاق باخطہ مضمون اور تصاویر شامل ہیں۔ اس حوالے سے بچوں کے والدین کی جانب سے متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :