شاہد آفریدی اور باکسر عامر خان کے نئے ٹی وی اشتہار نے دھوم مچا دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 ستمبر 2015 21:21

شاہد آفریدی اور باکسر عامر خان کے نئے ٹی وی اشتہار نے دھوم مچا دی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 ستمبر 2015 ء) شاہد آفریدی اور باکسر عامر خان کے نئے ٹی وی اشتہار نے دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی اور معروف باکسر عامر خان کے نئے ٹی وی اشتہار نے ہر جانب دھوم مچا دی ہے۔

(جاری ہے)

دونوں سپر سٹارز معروف پاکستانی ٹیلی کام کمپنی کے اشتہار میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔ اس اشتہار کو دونوں سپر سٹارز کے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔