میک اپ کے سامان میں گدھے کی کھال کا استعمال جرم ہے: اداکارہ میرا

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 ستمبر 2015 21:29

میک اپ کے سامان میں گدھے کی کھال کا استعمال جرم ہے: اداکارہ میرا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 ستمبر 2015 ء) اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ میک اپ کے سامان میں گدھے کی کھال کا استعمال جرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق تنازعات کا شکار رہنے والی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ میک اپ کے سامان میں گدھے کی کھال کا استعمال جرم ہے۔

(جاری ہے)

ایسا میک اپ جلد خراب کرنے کا باعث بنتا ہے اس لیے آئندہ وہ ایسا میک اپ استعمال نہیں کریں گی۔میرا نے خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گدھے کی کھال سے بننے والے میک اپ کے سامان کا بائیکاٹ کریں اور میک اپ کم سے کم استعمال کیا کریں۔

متعلقہ عنوان :