عوام نے دھرنا سیاست کو مسترد کردی، مسلم لیگ(ن) بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کرے گی، طارق فضل چودھری
جمعہ 4 ستمبر 2015 21:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ(ن) اسلام آباد کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چو دھری نے کہاہے کہ ملکی سلامتی کے تحفظ اور امن دشمن کے خلاف پاکستانی عوام پرعزم ہیں،حکومت اور عسکری قیادت پاکستان سے دہشت گردی کے ناسور کوختم کرنے کاعزم کئے ہوئے ہیں،دہشتگردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک جاری رہے گی، دہشتگردانہ کاروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتیں،اسلام دہشت گردی اورنفرت کا نہیں بلکہ امن ،محبت ،رواداری اورسلامتی کا دین ہے، پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں کرنے والے اپنے عزائم میں ناکام ہونگے کیونکہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہوچکی ہے ، پاکستانی عوام امن کی بحالی اور دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے حکومت او رافواج پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.