ایرانی فورسزکی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی،گوادر میں ایف سی چیک پوسٹ پر دو مارٹر گولے فائرکیے گئے ، جانی نقصان نہیں ہوا

جمعہ 4 ستمبر 2015 23:18

ایرانی فورسزکی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی،گوادر میں ایف سی چیک ..

گوادر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) ایرانی فورسز نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گوادر میں ایف سی چیک پوسٹ پر دو مارٹر گولے فائر کئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایرانی فورسز نے گوادر میں ایف سی چیک پوسٹ پر دو مارٹر گولے فائر کئے جو چیک پوسٹ کے قریب کھلے میدان میں جا گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

متعلقہ عنوان :