وولٹا سائیکل ریس کا 13 واں مرحلہ نیلسن اولیورا کے نام
ہفتہ 5 ستمبر 2015 11:39
بارسلونا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5ستمبر ۔2015ء ) وولٹا سائیکل ریس کا تیرہواں مرحلہ پرتگال کے نیلسن اولیورا نے اپنے نام کر لیا جبکہ اٹلی کے فابیو آرو کی مجموعی برتری برقرار ہے ۔ نیلسن اولیورا نے 178 کلو میٹر کا فاصلہ 4 گھنٹے 14 منٹ اور 1 سیکنڈ میں طے کر کے اپنی مہارت ثابت کی ۔
(جاری ہے)
سپین کے وولٹا سائیکلنگ ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلوں میں رائیڈنگ کے شوقین ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کیلئے ان ایکشن ہیں ۔
سائیکل ریس کے تیرہویں مرحلے میں بھی تمام پروفیشنل سائیکلسٹس نے جان ماری مگر فتح پرتگال کے نیلسن اولیورا کے حصے میں آئی ۔ دوسرے نمبر پر فرانسیسی رایئڈر جولین سائمن جبکہ آئر لینڈ کے نکولس روچ تیسرے نمبر پر کامیاب ہوئے ۔ جبکہ مجموعی طور پر اطالوی مایہ ناز رائیڈر فابیو آرو کی برتری برقرار ہے انھوں نے 13 مراحل کا سفر 51 گھنٹے 33 منٹ اور 19 سیکنڈز میں طے کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.