آسٹریا ،جرمنی نے ہنگری سے آنیوالے مہاجرین کو ملک میں داخلے کی اجازت دیدی، مہاجرین کا پہلا قافلہ آسٹریا روانہ ہوگیا

ہفتہ 5 ستمبر 2015 12:03

آسٹریا ،جرمنی نے ہنگری سے آنیوالے مہاجرین کو ملک میں داخلے کی اجازت ..

ویانا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) آسٹریا اور جرمنی کی جانب سے ہنگری سے آنیوالے مہاجرین کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کے بعد مہاجرین کا پہلا قافلہ روانہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریا اورجرمنی کی حکومتوں نے ہنگری میں پھنسے ہزاروں مہاجرین کو ملک میں داخلے کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد سینکڑوں مہاجرین کو لیکر بسوں کا پہلا قافلہ جرمنی اور آسٹریا روانہ ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :