انگلش کاوٴنٹی کرکٹ سعید اجمل کیلئے ڈراوٴنا خواب بن گئی
ہفتہ 5 ستمبر 2015 13:09
لاہور((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) ) انگلش کاوٴنٹی کرکٹ سعید اجمل کیلئے ڈراوٴنا خواب بن گئی،گزشتہ سیزن میں 16.47 کی اوسط سے 63 شکار کرکے ووسٹر شائرکو ڈویڑن ون میں ترقی دلانے والے پاکستانی آف اسپنر اس بار 55.62 کی بدترین ایوریج سے صرف 16وکٹیں ہی حاصل کرپائے۔تفصیلات کے مطابق ایکشن کی اصلاح کے بعد سعید اجمل کی بولنگ میں پہلے جیسا دم خم نظر نہیں آرہا، ماضی اور حال کی کارکردگی میں زمین آسمان کا فرق آف اسپنر کا کیریئر روبہ زوال ہونے کی نشاندہی کرنے لگا، گذشتہ سیزن میں ان کی شاندار کارکردگی نے ووسٹر شائر کو ڈویڑن ون میں ترقی دلادی تھی، انھوں نے مجموعی طور پر 9میچز میں صرف16.47کی اوسط سے 63شکارکیے تھے، ان کی بہترین بولنگ 19رنز کے عوض 7 وکٹیں تھی،ٹیم کا کوئی اور بولر پاکستانی اسپنر کی ہمسری نہیں کرسکا تھا، مگر اب صورتحال مختلف ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.