فلم ویلکم کا سیکوئل 'ویلکم بیک' بھارت سمیت دنیا بھر میں نمائش
ہفتہ 5 ستمبر 2015 14:09
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) ا2007 میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ویلکم کے سیکوئل" ویلکم بیک" کو بھارت سمیت دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سارے کر دار اور چہرے وہی ہیں جنہوں نے ویلکم میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے صرف جان ابراہام اور شروتی حسن کا نیا اضافہ کیا گیا ہے۔
2007میں بننے والی فلم میں انیل کپور اور نانا پاٹیکر نے ایک غنڈے کا کردار ادا کیا تھا لیکن اس بار وہ جرائم کی دنیا چھوڑ کر انڈر ورلڈ چھوڑ کر شریف آدمی بننے کی کو شش کر تے دکھائی دیں گے۔ ایکشن اور کامیڈی سے بھر پور اس فلم میں نانا پاٹیکر ، انیل کپور کے علاوہ نصیر الدین شاہ اور ڈمپل کپاڈیہ بھی اہم کردار ادا کرر ہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.