گدھوں کی کھال سے تیار کاسمیٹکس خواتین کی جلد کیلئے مضر ہے‘ خواتین میک کا کم سے کم استعمال کریں‘ میرا

ہفتہ 5 ستمبر 2015 14:14

گدھوں کی کھال سے تیار کاسمیٹکس خواتین کی جلد کیلئے مضر ہے‘ خواتین میک ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء)گدھوں کی کھال سے تیار کاسمیٹکس تیار ہونے کی خبروں کے بعد اداکار میرا نے بھی لیکچر دے ڈالا کہتی ہیں کہ گدھوں کی کھال سے تیار کاسمیٹکس خواتین کی جلد کیلئے مضر ہے‘ خواتین میک کا کم سے کم استعمال کریں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ گدھوں کی کھال سے تیار کاسمیٹکس کے خواتین کی جلد پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں اس لئے خواتین کو چاہیے کہ وہ کم از کم میک کریں۔