خیرپور، مردہ جانورکاگوشت خیرپور لاتے ہوئے 5من گوشت ضبط، 2افراد گرفتار

ہفتہ 5 ستمبر 2015 17:34

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) اپبرجوگوٹھ سے مردہ جانورکاگوشت خیرپور لاتے ہوئے 5من گوشت ضبط 2افراد گرفتار ۔

(جاری ہے)

سی اوربی سیکشن پولیس نے پیرجوگوٹھ سے کارمیں مردہ جانورکا5من گوشت لاتے ہوئے کارڈرائیور عزیز اورقصاب رجب علی انصاری کوگرفتار کرلیاہے بتایاجاتا ہے کہ پیرجوگوٹھ میں مرے ہوئے جانوروں کاگوشت ضلع خیرپور کے مختلف شہروں میں کئی ماہ سے سپلائی کیاجارہا ہے۔