بہترین کھلاڑی کون؟ لندن کے باسی انوکھے طریقے سے رونالڈو یا میسی کے حق میں فیصلہ کریں گے
ہفتہ 5 ستمبر 2015 18:17
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) فٹبال کے بہترین کھلاڑی کی دوڑ میں شامل کرسٹیانو رونالڈو اور لائنل میسی میں زبردست معرکہ آرائی ہوتی رہتی ہے لیکن لندن میں ایک انوکھا مقابلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت لندن کے باسی اب سگریٹ کے ٹوٹے ڈسٹ بن میں ڈال کر اس بات کا فیصلہ کرینگے۔
(جاری ہے)
ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے برسر پیکار ایک ادارے نے سڑکوں پر بکھری ہوئی اشیا کو سمیٹنے کی خاطر ایسے باکس نصب کر دئیے ہیں جن میں ڈالے جانیوالے سگریٹ کے ٹوٹے بطور ووٹ شمار کئے جائیں گے۔ فٹ بال کے بہترین کھلاڑی کے ساتھ دیگر اہم سوالات بھی اس مہم کا حصہ بنتے رہے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.