ریلوے اسٹیشن لاہور سے پکڑا جانے والا گوشت حرام نہیں تھا: ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 ستمبر 2015 18:31

ریلوے اسٹیشن لاہور سے پکڑا جانے والا گوشت حرام نہیں تھا: ڈائریکٹر پنجاب ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 ستمبر 2015 ء) ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن لاہور سے پکڑا جانے والا گوشت حرام نہیں تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ریلوے اسٹیشن لاہور سے قبضے میں لیے جانے والے گوشت کا لیبارٹری ٹیسٹ کروا لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے وضاحت کی ہے کہ گوشت حرام نہیں بلکہ مضر صحت تھا۔ گوشت سور کا نہیں بلکہ گائے یا بھینس کا ہو سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :