پاکستان بار کونسل کا چیف جسٹس جواد خواجہ کے فل کورٹ ریفرنس ،عشائیے کے بائیکاٹ کا اعلان
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے بھی عشائیے میں شرکت اور فل کورٹ ریفرنس پر غور کرنے کیلئے آٹھ ستمبر کو ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس طلب کرلیا جس طرح وکلاء کی سینئر ترین لیڈر شپ کے ساتھ عدالت میں سلوک کیا گیا،ا اس کیخلاف پرامن احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
ہفتہ 5 ستمبر 2015 22:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) سپریم کورٹ میں ناکردہ گناہ اظہار وجوہ نوٹس کی صورت میں سزا بھگتنے والے بیرسٹر علی ظفر ایڈووکیٹ کے دلائل کے دوران سینئر قانون دانوں کے ساتھ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ سمیت عدالت کے نا مناسب رویئے پر پاکستان بار کونسل سیخ پا ہو گئی۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں دیئے جانے والے فل کورٹ ریفرنس ،عشائیے کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے اور انہیں خود بھی عشائیہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، برسوں سے روایت ہے کہریٹائر ہونے والے چیف جسٹس کے اعزاز میں پاکستان بار کونسل عشائیہ دیتی ہے جبکہ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے بھی عشائیے میں شرکت اور فل کورٹ ریفرنس سمیت تمام معاملات پر غور کرنے کیلئے آٹھ ستمبر کو ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس طلب کرلیا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.