ہندو انتہا پسند جماعت آر ایس ایس نے وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان سے مذاکرات کی اجازت دیدی
انڈیا سارک کا حصہ ہے ٗ پڑوسی ملکوں جیسے نیپال ٗ پاکستان یا پھر بنگلہ دیش سے خاندانی ثقافتی تعلقات ہیں ٗ جوائنٹ سیکرٹری
اتوار 6 ستمبر 2015 12:38
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) بھارت کی انتہا پسنددائیں بازو کی ہندوجماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی سمیت آر ایس ایس سے وابستہ تمام جماعتوں کے تین روزہ کو آرڈینیشن اجلاس کے اختتام پر آر ایس ایس نے کہا کہ حکومت درست سمت میں کام کر رہی ہے لیکن ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔
آر ایس ایس کے جوائنٹ جنرل سیکرٹری نے صحافیوں کو بتایا کہ انڈیا سارک کا حصہ ہے اور پڑوسی ملکوں جیسے نیپال ٗ پاکستان یا پھر بنگلہ دیش سے اس کے خاندانی ثقافتی تعلقات ہیں لہذا یہ قدرتی سی بات ہے کہ وہاں بسنے والے لوگ اس ایک خاندان کی طرح ہیں بعض اوقات تعلقات خراب ہو جاتے ہیں ٗجیسے بھائیوں میں ہو جاتا ہے ایسے میں ہم نے اجلاس کے دوران تاریخی اور جغرافیائی طور پر جڑے رہنے والوں سے تعلقات بہتر بنانے کے طریقوں پر بھی غور کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.