دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سربراہ پاک فضائیہ
فہد شبیر اتوار 6 ستمبر 2015 14:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6ستمبر۔2015ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ قوم ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیےتیار ہے اور دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران ایئرچیف مارشل نے کہا کہ 1965 کی جنگ نے جوش و جذبے کی مثال قائم کی، 1965 کے جذبے کو آگے لے کرچل رہے ہیں، پاکستانی قوم ہر چیلنج کاڈٹ کرمقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
پاک فضائیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم ہرچیلنج کا ڈٹ کرمقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوکرکھڑی ہے، آپریشن ضرب عضب میں تمام اہداف حاصل کئے ہیں اور دہشت گردوں کی کمرتوڑدی ہے، کچھ دنوں میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہوجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.