الیکشن کمیشن نے غیر پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو مشاورت کے لئے بلانے سے معذوری ظاہر کر دی
10 ستمبر کو ان تمام سیاسی جماعتوں کو مدعو کریں گے جو پارلیمنٹ کے اندر نمائندگی رکھتی ہیں،الیکشن کمیشن
اتوار 6 ستمبر 2015 15:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلہ میں 10 ستمبر کو غیر پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو مشاورت کے لئے بلانیسے معذوری ظاہر کر دی ۔مشاورت میں تمام پارلیمانی جماعتیں شامل ہوں گی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشننے 10 ستمبر کو سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کا دن رکھا ہے ۔
جس میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں کو مدعو کیا جائے گا ۔الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ 10 ستمبر کو الیکشن کمیشن نے ان تمام سیاسی جماعتوں کو مدعو کرے گا جو پارلیمنٹ کے اندر نمائندگی رکھتے ہیں ۔الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لئے چھوٹی اور غیر پارلیمانی جماعتوں کو مشاورت کے لئے مدعو کرنے سے معذوری کا اظہار کیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.