Live Updates

جی ایچ کیو میں یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ تقریب میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے شرکت نہیں کی

اتوار 6 ستمبر 2015 22:09

جی ایچ کیو میں یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ تقریب میں عمران خان اور شاہ ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6ستمبر۔2015ء) جی ایچ کیو میں یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے شرکت نہیں کی۔

(جاری ہے)

اتوار کو جی ایچ کیو میں شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کی مرکزی تقریب میں حکومتی وزراء ‘ موجودہ و سابق عسکری قیادت ‘ سیاسی رہنماؤں و اہم ملکی شخصیات نے شرکت کی تاہم پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے شرکت نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات