ائیر ہیڈ کوارٹرز میں پاک فضائیہ کی چھ یاد گاری ٹکٹوں کی تقریب ِ رُونمائی
اتوار 6 ستمبر 2015 23:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6ستمبر۔2015ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے ائیر ہیڈ کوارٹرز میں ایک پُروقار تقریب کے دوران پاک فضائیہ کی چھ یاد گاری ٹکٹوں کی رونمائی کی۔ پاک فضائیہ اس سال 1965 ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران اپنے شہداء اور غازیوں کی بہادری اور جذبہ شہادت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گولڈن جوبلی کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا۔
ان یاد گاری ٹکٹوں میں سے پہلی ٹکٹ میں پاک فضائیہ کے کارگو طیارے کا بمبار مشن دیکھا یا گیا ہے۔دوسر ی ٹکٹ میں پاک فضائیہ کا کلائی کنڈہ پر تاریخی حملہ دیکھایا گیا ہے جب ہمارے پانچ طیاروں نے دشمن کی ائیر فیلڈ اور اس پر کھڑے کئی طیاروں کو تباہ کر دیاتھا۔تیسری ٹکٹ میں پاک فضائیہ کے ہوا باز سکواڈرن لیْدر ایم ایم عالم جنہوں نے ایک منٹ سے کم وقت میں دشمن کے پانچ جہاز نیست و نابود کر نے کا اعزاز حاصل کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.