کراچی : میرا کو چاہئیے کہ کسی ایک شخص سے شادی کر لیں، متھیرا نے اداکارہ میرا کو مشورہ دے دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 ستمبر 2015 11:36

کراچی : میرا کو چاہئیے کہ کسی ایک شخص سے شادی کر لیں، متھیرا نے اداکارہ ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 ستمبر 2015 ء) : ایک تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گلوکارہ و اداکارہ متھیرا کا کہنا تھا کہ اسکرین پر سٹار ہونا بہت ضروری ہے.

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ اداکارہ میرا کو چاہئیے کہ وہ شہرت کی لالچ میں ایسا کچھ نہ کریں. انہوں نے مزید کہا کہ میرا کو چاہئیے کہ وہ شادی کر لیں لیکن کسی ایک بندے کے ساتھ.

متعلقہ عنوان :