کراچی : ایم کیو ایم قربانی کی کھالوں سے سالانہ ڈھائی ارب روپے کماتی ہے، سینئیر صحافی روف کلاسرا نے انکشاف کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 ستمبر 2015 12:24

کراچی : ایم کیو ایم  قربانی کی کھالوں سے سالانہ ڈھائی ارب روپے کماتی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 ستمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئیر صحافی رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا کہ ایم کیو ایم ہر سال عیدٍ قربان پر قربانی کی کھالوں کی مد میں ڈھائی ارب روپے کماتی ہے .

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ایک وقت ایسا بھی آیا کہ لوگوں نے قربانی کی کھالیں ایدھی سینٹر میں جمع کروا دیں لیکن ایم کیو ایم وہ کھالیں چھین کر لے گئی. اسی سلسلے میں ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے مابین بھی تنازع ہو چکا ہے، رؤف کلاسرا نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے:

متعلقہ عنوان :