راولپنڈی : میں نے اپنے بیٹے کا نام اپنے قریبی دوست رانا بلال کی شہادت کے بعد تبدیل کر دیا۔ سابق صدر پرویز مشرف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 ستمبر 2015 12:44

راولپنڈی : میں نے اپنے بیٹے کا نام اپنے  قریبی دوست رانا بلال کی شہادت ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 ستمبر 2015 ء) : 1971 ء کی جنگ کی یاد تازہ کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے بتایا کہ اس جنگ میں میرا عزیز اور قریبی دوست رانا بلال بھی تھا.

(جاری ہے)

جنگ کے دوران ہی میرے بیٹے کی ولادت ہوئی جس کا نام شہریار رکھا گیا تاہم مجھے اطلاع ملی کہ رانا بلال جنگ میں شہید ہو گئے ہیں.ان کا کہنا تھا کہ وہ میرے بہت عزیز تھے. ان کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی میں نے گھر اپنی اہلیہ کو فون کیا اور ان سے کہا کہ بیٹے کا نام شہریا ر سے تبدیل کر کے بلال رکھا جائے.

متعلقہ عنوان :