ماضی میں فلمیں کرتے ہوئے غلطیاں ہوئیں‘ عمران عباس
پیر 7 ستمبر 2015 14:35
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار عمران عباس نے اعتراف کیا ہے کہ انکی سابقہ فلموں کی ناکامی کی وجہ وہ غلطیاں ہیں جو ان فلموں کے بناتے ہوئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنے کیرئیر میں فلم کے فلاپ ہونے سے حیران نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماضی سے سبق سیکھا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہوں اور سنتا ہوں کہ میرا دل فلم کے دوران کیا کہہ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دو سال قبل میڈیا اس بات کا جشن منا رہا تھا کہ میں نے وشال بھردواج اور میلان لتھریا کے ساتھ فلمیں کر لیں ہیں اور کہا جا رہا تھاکہ یہ بہت جلد بڑا فیصلہ ہے تو کیا ہوا ان فلموں کے ساتھ۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک اداکار ہوں میں چاہتا ہوں وہ فلمیں بناؤں جو میری زندگی کے ساتھ چلیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.