”دی پرفیکٹ گرل“ منفرد طرز کی لوسٹوری ہے‘ علیشا تارا بیری

پیر 7 ستمبر 2015 14:40

”دی پرفیکٹ گرل“ منفرد طرز کی لوسٹوری ہے‘ علیشا تارا بیری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ علیشا تارا بیری نے کہا ہے کہ ان کی نئی فلم ”دی پرفیکٹ گرل“ منفرد طرز کی لوسٹوری ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسی فلم ہے جس میں وہ کام کرنے کی خواہاں تھیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم ”دی پرفیکٹ گرل“ میں کمرشل اور حقیقت دونوں پہلے سے موجود ہیں۔