6 ستمبر ، پاکستان کے یوم دفاع کی تقریبات بھارت سے ہضم نہ ہو سکیں،

1965 کی جنگ میں‌ پاکستان کو بُرری طرح شکست ہوئی ، بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 ستمبر 2015 15:11

6 ستمبر ، پاکستان کے یوم دفاع  کی تقریبات بھارت سے ہضم نہ ہو سکیں،

بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 ستمبر 2015 ء) : پاکستان کے یوم دفاع کی تمام تقریبات دیکھ کر بھارت اپنے حواس کھو بیٹھا ہے. پاکستان کی تمام تقریبات کو دیکھنے اور یوم دفاع کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بیان کے بعد بھارت عدم تحفظ کا شکار ہو گیا.

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان 1965 ء کی جنگ میں بھات کے ہاتھوں ہار کر کس جیت کا جشن منا رہا ہے. بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ پاکستان 1965ء کی جنگ میں اپنی ہار کو تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں ہے جبکہ پاک فوج کو بھارتی افواج کی جانب سے منہ کی کھانا پڑی تھی. بھارتی میڈیا صدر مملکت ممنون حسین اور آرمی چیف کے بیان پر کیسے رو رہا ہے آپ بھی دیکھئیے:

متعلقہ عنوان :