ڈاکٹرطاہرالقادری کاڈنمارک کےنجی اسپتال میں دوسرا آپریشن

پیر 7 ستمبر 2015 17:11

ڈاکٹرطاہرالقادری کاڈنمارک کےنجی اسپتال میں دوسرا آپریشن

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر2015ء). پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کاآج ڈنمارک کےنجی اسپتال میں دوسرا آپریشن ہوگا۔

(جاری ہے)

ترجمان پی اےٹی کےمطابق ڈاکٹرطاہرالقادری ایک ہفتےسےڈنمارک کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں،ڈاکٹروں نےانہیں سفر اور دیگر تنظیمی مصروفیات سے روک رکھا ہے۔دورہ آسٹریا کے دوران ڈاکٹرطاہر القادری کو ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہوئی تھی جس کےباعث انہیں اسپتال میں داخل کرا یا گیاتھا۔