میر ے والد ادیتیہ پنچولی بھی فلم ”ہیرو“ کی کاسٹ میں شامل ہیں، سورج پنچولی
پیر 7 ستمبر 2015 17:31
ممبئی ۔ 7 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار سورج پنچولی نے کہا ہے کہ فلم ”ہیرو“ کی عکسبندی شروع ہونے سے دو روز قبل انہیں پتہ چلا کہ ان کے والد ادیتیہ پنچولی بھی اس فلم کا حصہ ہیں۔
(جاری ہے)
سورج پنچولی نے اپنی تازہ گفتگو میں انکشاف کیا کہ سلمان خان جو کہ ان کی پہلی فلم کے پروڈیوسر ہیں، نے اس سے قبل یہ بات راز میں رکھی کہ وہ ان کے والد ادیتیہ پنچولی کو بھی فلم میں کاسٹ کر رہے ہیں۔
عکسبندی شروع ہونے سے دو روز قبل انہوں نے اس راز سے پردہ اٹھایا۔ انہیں بے حد خوشی ہے کہ پہلی فلم میں انہیں اپنے والد کے ساتھ کام کا موقع ملا۔ ان کے والد فلم میں بدنام وزیر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ اتھیا شیٹھی شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات نیکھیل اورانی دے رہے ہیں۔ فلم 11 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.