نیپرا نے فیسکو کا پانچ سالہ ٹیرف مقرر کرنے کی درخواست منظور کرلی

پیر 7 ستمبر 2015 18:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) نیپرا نے فیسکو کا پانچ سالہ ٹیرف مقرر کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ پیر کو نیپرا حکام کے مطابق پہلے سال بجلی ایک روپے تا 4.91روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست منظور کی گئی ہے جبکہ دوسرے سال کیلئے بجلی 58پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست تھی، دیگر 3سال کیلئے بجلی 6تا 17پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

پانچ سالہ ٹیرف کا مقصد سرمایہ کاروں کو منافع کی گارنٹی فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :