یورپ میں شامی تارکین وطن کو پناہ دینے کے حوالے سے بحران شدت اختیار کرگیا

muhammad ali محمد علی پیر 7 ستمبر 2015 20:17

یورپ میں شامی تارکین وطن کو پناہ دینے کے حوالے سے بحران شدت اختیار کرگیا
برلن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 ستمبر 2015 ء) یورپ میں شامی تارکین وطن کو پناہ دینے کے حوالے سے بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شامی تارکین وطن کو یورپ میں پناہ دینے کے حوالے سے بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے جرمنی کی جانب سے بحران سے نمٹنے کیلئے 6 ارب یورو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل کا کہنا ہے کہ جرمنی بحران سے اکیلا نہیں نمٹ سکتا ۔ اس حوالے سے فرانس کی جانب سے24 ہزار پناہ گزینوں اور جبکہ برطانیہ نے 20 ہزار پناہ گزینوں کو پناہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :