لاہور : ائیر پورٹ کا جنگلہ پھلانگ کر رن وے پر پہنچنے والا نوجوان گرفتار۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 ستمبر 2015 11:05

لاہور : ائیر پورٹ کا جنگلہ پھلانگ کر رن وے پر پہنچنے والا نوجوان گرفتار۔

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 ستمبر 2015 ء) : ائیر پورٹ پر جنگلہ پھلانگ کر رن وے پر پہنچنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

اے ایس ایف کے مطابق نوجوان کی عمر 25 سال جبکہ نوجوان کی شناخت اظہر کے نام سے ہوئی ہے. اے ایس ایف نے نوجوان کو تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :