یو ایس اوپن ، برطانیہ کے اینڈی مرے اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر
منگل 8 ستمبر 2015 11:12
نیو یارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8ستمبر ۔2015ء ) عالمی نمبر تین برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے یو ایس اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں ، انہیں جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے چار سیٹس میں زیر کیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سال کے آخری اور چوتھے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر 15 کھلاڑی جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے مرے کو سات چھ، چھ تین ، چھ سات اور سات چھ سے شکست دی۔
برطانوی نمبر 1 مرے نے 2 سیٹس ہارنے کے بعد تیسرے سیٹ میں اینڈرسن کو ٹائی بریک پر ہرایا اور اپنی کورٹر فائنل میں پہنچنے کی امید کو برقرار رکھا لیکن چوتھے سیٹ کے ٹائی بریک میں اینڈرسن نے مرے کو ایک بھی پوائنٹ جیتنے نہ دیا اور 0-7 سے شکست دے کر انہیں ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.