ناصر اقبال چائنہ مکاو پی ایس اے سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے13ستمبرکو مکاو روانہ ہونگے

منگل 8 ستمبر 2015 13:04

ناصر اقبال چائنہ مکاو پی ایس اے سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے13ستمبرکو ..

اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء)قومی سکواش کھلاڑی ناصر اقبال چائنہ مکاو پی ایس اے سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے13ستمبرکو مکاو روانہ ہونگے۔

(جاری ہے)

پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کے مطابق چائنہ مکاو پی ایس اے سکواش ٹورنامنٹ 15 سے20 ستمبر تک مکاو میں کھیلا جائے گا جس میں ناصر اقبال پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔