قومی جوڈو ٹیم 9 ویں ایشین کیڈٹ ، 16ویں ایشین جونیئر جوڈو چیمپئن شپ میں حصہ لے گی
منگل 8 ستمبر 2015 13:04
اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء)قومی جوڈو ٹیم بنکاک میں ہونے والی 9 ویں ایشین کیڈٹ اور 16ویں ایشین جونیئر جوڈو چیمپئن شپ میں حصہ لے گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد حان کے مطابق 9 ویں ایشین کیڈٹ اور 16ویں ایشین جونےئر چیمپئن شپ 8 سے12 اکتوبر تک تھائی لینڈ میں کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایشین کیڈٹ میں 2 جبکہ ا یشین جونےئر جوڈو چیمپئن شپ میں4 کھلاڑی شرکت کرینگے تاہم حتمی ٹیم کو بھیجنے کا فیصلہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پشاور میں جاری ہے جس میں سینئر اور جونیئر کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور انہیں ایرانی کوچ سجاد کاظمی تربیت دے رہے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.