پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ ڈائریکٹرز کے عہدے ختم کر دیئے
منگل 8 ستمبر 2015 13:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے رائٹ سائزنگ کے پہلے مرحلے میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ ڈائریکٹرز کے عہدے ختم کر دئیے ‘امکان ہے پی سی بی اگلے مرحلے میں 60 سال سے زائد عمر ملازمین اور بورڈ کے غیر فعال ریڈیو سٹیشن میں کام کرنے والوں کو جامع چھان بین کے بعد رخصت کر دے گا۔
پی سی بی چیئرمین شہر یار خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملازمین کی چھانٹی جلد بازی میں نہیں بلکہ مرحلہ وار ہو گی۔بورڈ نے جنرل مینیجرز کے ذریعے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کے محکموں کو چلانے اور لوڈ کم کرنے کیلئے مختلف محکموں کو ضم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔شہر یار نے بتایا کہ اِ س وقت پی سی بی سیٹ اپ میں نو ڈائریکٹرز کام کررہے ہیں اور چیف آپریٹنگ افسر کا سب سے مسلسل رابطہ رکھنا بہت مشکل ہے ‘ ایسی صورت میں ڈائریکٹرز کی تعداد میں بتدریج کمی لائے جائیگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.