اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پنجاب حکومت سے ڈاکٹر عائشہ ممتاز کی خدمات مستعار لے لیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 ستمبر 2015 14:02

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے  پنجاب حکومت سے ڈاکٹر عائشہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 ستمبر 2015 ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پنجاب حکومت سے ڈاکٹر عائشہ ممتاز کی خدمات حاصل کر لیں .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد کے شہریوں کو بھی کھانے پینے کی معیاری اشیا کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر عائشہ ممتاز کی خدمات مستعار لے لیں. جس کے تحت آج سے اسلام آباد میں انہی کی نگرانی میں ہوٹلوں ، دکانوں اور بیکریوں پر چھاپے مارے جائیں گے.