گلوکارہ رابی پیر زادہ کے بیوٹی پار لر سے غیر معیاری میک اپ سے لڑکی کوخطر ناک الر جی ہوگئی

منگل 8 ستمبر 2015 14:15

گلوکارہ رابی پیر زادہ کے بیوٹی پار لر سے غیر معیاری میک اپ سے لڑکی کوخطر ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) گلوکارہ رابی پیر زادہ کے بیوٹی پار لر سے غیر میعاری میک اپ سے لڑکی کوخطر ناک الر جی ہوگئی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علاقہ سمن آباد کی شازیہ نامی لڑ کی نے شادی کیلئے بر کت مارکیٹ میں گلوکارہ رابی پیر زادہ کے بیوٹی پارلر سے تیار ہوئی مگر غیر میعاری میک اپ کی وجہ سے اسکے چہرے پر خطر ناک الرجی ہوگئی ہے جس پر متاثرہ لڑکی نے رابی پیر زادہ کے خلاف ہر جانے کیلئے عدالت جانیکا اعلان کر دیا ہے